My name is Muhammad Tayyab Khan, I am a professional architect and graphics designer in AutoCAD (Architectural Drawing), I have worked as an architect and graphics designer in many companies for 8 years. I specialize in house, plaza and market plan etc. with it web and printing design, logo design, business card design, brochure design, web banner, flair design, t-shirt design, all kinds of designs for screen printing, every I also specialize in making type vinyl cutting designs, so now I want to work on fiverr. Inshallah, I will satisfy you in every way with my work.
میرا نام محمد طیب خان ہے ، میں آٹو کیڈ (آرکیٹیکچرل ڈرائنگ) میں پروفیشنل آرکیٹیکٹ اور گرافکس ڈیزائنر ہوں ، میں نے 8 سال تک کئی کمپنیوں میں آرکیٹیکٹ اور گرافکس ڈیزائنر کی حیثیت سے کام کیا ہے۔ میں ہاؤس ، پلازہ اور مارکیٹ پلین وغیرہ میں مہارت رکھتا ہوں اس کے ساتھ ویب اور پرنٹنگ ڈیزائن ، لوگو ڈیزائن ، بزنس کارڈ ڈیزائن ، بروشر ڈیزائن ، ویب بینر ، فلیئر ڈیزائن ، ٹی شرٹ ڈیزائن ، سکرین پرنٹنگ کے لیے ہر طرح کے ڈیزائن ، ہر قسم کے ونائل کٹنگ ڈیزائن بنانے میں بھی پوری مہارت رکھتا ہوں ، لہذا اب میں fiverr پر کام کرنا چاہتا ہوں۔ انشاءاللہ ، میں اپنے کام سے آپ کو ہر طرح سے مطمئن کروں گا۔